43

ایک ماہ میں 93ہزار میگاواٹ کے سولر پینلز لگانیکاریکارڈقائم

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں صرف ایک ماہ میں93 ہزار میگاواٹ کے سولر پینلز لگانے کا نیا ریکارڈقائم ہوگیا۔امریکی تحقیقی تنظیم ایشیا سوسائٹی کی رپورٹ کے مطابق چین میں صرف ایک ماہ یعنی مئی 2025 میں 93 ہزار میگاواٹ بجلی بناتے والے سولر پینلز لگا کر نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا،اس طرح اس ماہ کے دوران ہر سیکنڈ میں 100 پینل لگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں