اے آر رحمن اور آرنو کریمر کا جلال الدین رومی پر فلم بنانے کا اعلان

ممبئی (شوبز نیوز) اکیڈمی ایوارڈ یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمن اور ہالی ووڈ پروڈیوسر آرنو کریمر نے 13ویں صدی کے صوفی شاعر مولانا جلال الدین رومی کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کردیا۔ ایک انٹرویو میں اے آر رحمن نے کہا کہ جلال الدین رومی کی اپنی منفرد پہچان ہے۔انہوں نے کہا کہ جب کسی انسان کو واقعی تکلیف پہنچتی ہے تو اس دکھ سے اس کی زندگی یا روحانیت میں ایک نئے دور کا آغاز ہوتا ہے۔بھارتی موسیقار نے کہا کہ جہاں گفتگو ثقافتوں اور عقائد سے بالاتر ہوجاتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں