اے بی ڈی ویلیئرز نے کوہلی کی ناقص کارکردگی کی وجہ بتا دی

کیپ ٹائون (سپورٹس نیوز) جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے میدان میں ہونے والے تنازعات میں ویرات کوہلی کے ضرورت سے زیادہ ملوث ہونے کو ان کی ناقص کارکردگی کا سبب قرار دے دیا۔حال ہی میں مکمل ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچز پر مشتمل بارڈر’ گواسکر ٹرافی میں ویرات کوہلی کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے نو اننگز میں محض 190 رنز سکور کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں