231

اے عشق جنون ٹی وی اسکرینز کی زینت بن گیا

لاہور (شوبز نیوز) ڈراما سیریل اے عشق جنون ٹیلی ویژن اسکرینز کی زینت بن گیا، ڈرامہ کی کہانی سنسنی، تھرل، المیہ، رومانس، خاندان، اور معاشرتی مسائل جیسے مختلف پہلوں پر مبنی ہے۔اے عشق جنون مصنفہ سعدیہ اختر کے قلم کا شاہکار ہے جس میں محبت، ایکشن تھرلر، جرم، اور سماجی پہلوں کو بڑی ہی خوبصورتی سے بیان کیا ہے۔ ڈرامے کی ہدایت کاری کے فرائض قاسم علی مرید نے انجام دیے ہیں۔ ڈرامے کی اسٹار کاسٹ میں اداکارہ اشنا شاہ نے پہلی بار اداکار شہریار منور کیساتھ اسکرین شیئر کی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں