46

بابانولکھ ہزاری کا عرس مارچ کے آخری ہفتے ہوگا

صفدرآباد(نامہ نگار)بابا نولکھ ہزاری رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس (لاسٹ ویک مارچ 2024 ئ) مبارک کے حوالے سے شاہ کوٹ میں محمد اکرم پنوار ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرکی زیرصدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس مین عرس مبارک پرریسکیو1122 کی جانب سے عرس کو مکمل طور پر کور کرنے کیلئے جاری کردہ ایمر جنسی پلان کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس مین ضلع بھر کے ریسکیو افسران اور میڈیا کوآرڈی نیٹرعلی اکبر نے بھی شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں