بابراعظم لیفٹ آرم اسپنر پر پھنستے ہیں، خوشدل شاہ

کراچی(سپورٹس نیوز)کراچی کنگز کے اسپنر خوشدل شاہ نے بابراعظم کو آئوٹ کرنے کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ لیفٹ آرم اسپنر پر پھنسے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کی معروف فرنچائز کراچی کنگز کے لیفٹ آرم اسپنر خوشدل شاہ نے کہا کہ بابراعظم لیفٹ آرم اسپنر پر تھوڑا سا پھنستے ہیں، میری یہی کوشش ہوتی ہے کہ انھیں جتنا ڈسپلن کے ساتھ بولنگ کرسکوں کروں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں