بابراعظم کو وکٹ کیپنگ کرنے کا نہیں کہا، مائیک ہیسن

کراچی (سپورٹس نیوز)قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے بابر اعظم کو اسکواڈ میں برقرار رہنے کیلئے وکٹ کیپنگ کرنے کے آپشن کے حوالے گردش خبروں کی تردید کر دی ہے۔پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق کپتان بابر اعظم وکٹ کیپنگ کے آپشن میں شامل نہیں ہیں، اس حوالے سے کافی خبریں گردش کر رہی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں