بابراعظم کے والد ایک بارپھر بیٹے کی حمایت میں سامنے آ گئے

لاہور (سپورٹس نیوز) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیق بری فارم کی وجہ سے ہونے والی تنقید پر بیٹے کی حمایت میں پھر بول پڑے۔بابر کے والد اعظم صدیق نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ آئی سی سی ٹی 20 ٹیم آف دی ایئر کے رکن اور کیپ ملنے کے بعد بابر اعظم ڈراپ ہوئے وہ نیشنل ٹی 20 اور پی ایس ایل میں کارکردگی دکھاکر دوبارہ واپس آجائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں