63

بابوسرٹاپ پر دوران ڈکیتی مزاحمت کرنیوالا سیاح قتل

مانسہرہ (نامہ نگار)بابو سرٹاپ ایریا میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے سیا ح جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق سیاح کو زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا جہاں اس نے دم توڑ دیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق شخص کی شناخت پروفیسر حاجی رشید کے نام سے ہوئی اور ان کا تعلق پنجاب سے ہے۔پولیس نے ملزمان کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں