بارالیکشن’ ہوائی فائرنگ کرنیوالے وکلاء کیخلاف مقدمات درج

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) فیصل آباد اور جڑانوالہ بار الیکشن جیتنے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنیوالے وکلاء کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔ جڑانوالہ پولیس نے بار الیکشن جیتنے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنیوالے عاطف عرف وکی سمیت دو افراد کیخلاف دہشتگردی اور کوتوالی پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنیوالے عبدالواحد گجر ایڈووکیٹ کیخلاف مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں