38

بارش سے موسم خوشگوار

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) فیصل آباد اور گرد ونواح میں آج رم جھم ہوتی رہی’ ہلکی بارش سے لوگ خوب لطف اندوز ہوئے اور موسم خوشگوار ہونے پر لوگوں کے چہرے کھل اُٹھے’ آج صبح سے ہی آسمان کو بادلوں نے گھیرے میں لئے رکھا اور ہلکی بارش ہوتی رہی’ جس سے شہریوں بالخصوص روزہ داروں نے خوشی کا اظہار کیا، محکمہ موسمیات نے آج اور کل بھی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں