1

بالوں کی جگمگاہٹ بحال کرنے میں مددگار 6بہترین گھریلو ٹوٹکے

لاہور (بیوروچیف) ہم سب ہی چمکتے گھنے بالوں والی ماڈلز کے اشتہارات دیکھتے ہیں جن کے بالوں کی چمک دمک آنکھوں کو چندھیا دیتی ہے اور وہ افراد جن کے بال صحت مند نہیں ہوتے وہ بھی اس کی خواہش کرنے لگتے ہیں۔ہمارا مصروف ترین شیڈول ہمیں بالوں کی صحت کو برقرار رکھنے میں مدد نہیں دیتا۔مگر خشک، روکھے اور بے جان نظر آنے والے بالوں کی چمک بحال کرنا زیادہ مشکل نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں