بالی وڈ اداکارہ ارچنا پورن میں نایاب بیماری کی تشخیص

ممبئی (شوبز نیوز) بالی وڈ اداکارہ اور ٹی وی پرسنیلیٹی ارچنا پورن سنگھ میں نایاب طبی مرض کمپلیکس ریجنل پین سِنڈروم (CRPS) کی تشخیص ہوئی ہے۔ارچنا کی خراب صحت سے متعلق انکشاف ان کے بیٹے آیوشمان سیٹھی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کے ذریعے کیا۔آیوشمان کے مطابق ان کی والدہ کو یہ بیماری 2025 میں فلم وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران کلائی میں چوٹ لگنے کے بعد لاحق ہوئی تھی، اس بیماری کے باعث ارچنا سنگھ کا ہاتھ مستقل طور پر متاثر ہو گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں