21

بانی پی ٹی آئی’ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد (بیوروچیف) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی 6اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے کی عبوری ضمانتوں میں 7جنوری تک توسیع کر دی عدالت نے کیس کی سماعت 7جنوری تک ملتوی کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں