72

باپ بیٹا اور سسر داماد ن لیگ کے انتخابی نشان شیر کے ساتھ میدان میں موجود

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)فیصل آباد ڈویژن میں مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر گوجرہ کے حلقہ این اے 105سے سابق ایم این اے چوہدری خالد جاوید وڑائچ کے ساتھ ساتھ انکے ذیلی حلقہ پی پی 119میں ان کے صاحبزادے چوہدری عقبہ علی وڑائچ الیکشن لڑ رہے ہیں اسی طرح سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ این اے 100سے الیکشن لڑ رہے ہیں جبکہ ان کے دامادرانا احمد شہریار فیصل آباد شہر کے مرکزی حلقہ پی پی 116سے پہلی مرتبہ شیر کے انتخابی نشان کے ساتھ قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں