16

باڑے کی چھت گرگئی 1گائے 2بچھڑے ہلاک

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) جھنگ روڈ بھٹہ سٹاپ، سلطان چوک کے قریب ٹی آر گارڈر سے بنی بھینسوں کے باڑہ کی چھت گر گئی۔ ریسکیوریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی کرتے ہوئے ملبے تلے دبے جانوروں کو باہر نکالا، چھت گرنے سے ایک گائے اور دو بچھڑے موقع پر ہلاک اور تین جانور زخمی ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں