باکسر عثمان وزیر نے بھارت کیخلاف ایک اور کامیابی حاصل کر لی

بینکاک (سپورٹس نیوز) پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارت کے خلاف ایک اور کامیابی حاصل کرلی۔عثمان وزیر نے بھارتی باکسر بلجیت سنگھ کو پہلے رانڈ میں ہی ناک آئوٹ کر دیا، بھارت کے خلاف یہ عثمان وزیر کی مسلسل تیسری فتح ہے۔باکسر عثمان وزیر نے اس جیت کو افواج پاکستان کے افغان جنگ کے شہدا کے نام کیا۔عثمان وزیر ابھی تک 18 میچز میں ناقابل شکست رہے ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر میں ابھی تک کوئی میچ نہیں ہارا۔۔عثمان وزیر نے بھارتی باکسر بلجیت سنگھ کو پہلے رانڈ میں ہی ناک آئوٹ کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں