بجلی بند رہے گی

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث16 فروری کوصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے امام بارگاہ روڈ فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے سول لائن ، حق باہو فیڈر 132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے ساحل فیڈر132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والافیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے علی ٹائون فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے علی آباد فیڈر132کے وی چک نمبر 103آر بی گرڈسٹیشن کے پھلائی والا فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ ، ٹی اینڈ این پاکستان فیڈر 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے ہمدرد ون، گرین ایونیو، رضا ٹائون ون/چک نمبر 204، مارکیٹ پیلس،ضیاء ٹائون،گرین بلاک،پریمم بلاک، فیصل ایس کے پی روڈ، پیراڈائز فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے جھمرہ روڈ/رضا ،عثمان آباد، فیصل آباد روڈ، عبداللہ فائبر، اقبال رائس ملز، نیو دین گارڈن،احمد سٹرا بورڈ، عثمان آباد، بیراں والا، لاہور روڈ فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے احمدنگر، غازی، بخاریاں، جامع آباد،خانوآنہ، بھوآنہ، منگوآنہ فیڈر132کے وی بڑآنہ گرڈسٹیشن کے محمد والا فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے اشرف آباد، ایس او ایس ویلج ، عمر گارڈن،ہمدرد،رضا ٹائون فیڈر صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے گلبہار کالونی ، مکہ سٹی ، اعوان والا،کریم گارڈن،ماڈل سٹی،اے فورپی جی ایس ایچ ایف، الرحیم ویلی ،ستارہ گولڈ،ستیانہ روڈ،بابرچوک سے بجلی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں