34

بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(پ ر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشن پرضروری مرمت کے کامکے باعث14جولائی کو صبح سات سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے مکوآنہ ،سلطانی ایلاسٹو ،اکبر ،لال کوٹھی اور نذیر شہید فیڈر15جولائی کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایس ٹو فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں