8

بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث29ستمبر کو صبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ایس او ایس ویلج فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے جامع آباد فیڈرصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی مرید والاگرڈسٹیشن کے ماموں کانجن ،بنگلہ ،اسلم شہید ،کوٹلہ فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے شیرازہ ،راوی ،پیر صلاح الدین ، ٹی ایس ایم ایل فیڈرصبح ساڑھے سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے ماڈل ٹائون فیڈرصبح چھ سے دن گیارہ بجے تک132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پینسرہ فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے راوی ،کلر والا ،المشتاق ،وراث فیڈرصبح چھ سے دن دس بجے تک132کے وی مرید والاگرڈسٹیشن کے لسوڑی ،سونڈھ ،دریا بل،حسین پ[ور بنگلہ ،ٹھیکری والا،اسلم شہید فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی ایف ڈی اے سٹی نمبر 01گرڈسٹیشن کے ایف ڈی اے سٹی 10،ایف ڈی اے سٹی 11کی بجلی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں