بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 09اکتو برکو صبح ساڑھے سات سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے لسوڑی، سونڈھ، دریابل، (حسین پور)بنگلہ، ٹھیکر یوالا(ماموں کانجن)، اسلم شہید فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے افغان آباد ،گلبرگ ،محمد پورہ ،علی ہائوسنگ ،لیاقت آباد فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے راوی کلر والا،المشتاق ،وراثت فیڈرصبح ساڑھے نو سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے غوثیہ کالونی ،ماموں کانجن سٹی ،خدایار ،الاول ،بنگلہ ،خواجہ حبیب اللہ ،المشتاق فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے شیرازہ ،راوی ،پیر صلاح الدین ،ٹی ایس ایم ایل ،ظفر چوک ،شوگر ملز ،کھدر والا ،کنجوانی ،کلر والا،الوراثت فیڈر صبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے غوثیہ کالونی ،ماموں کانجن سٹی ،خدایار ،الاول ،بنگلہ ،خواجہ حبیب اللہ ،المشتاق فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے شیرازہ ،راوی ،پیر صلاح الدین ،ٹی ایس ایم ایل ،ظفر چوک ،شوگر ملز ،کھدر والا ،کنجوانی ،کلر والاکی بجلی بند رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں