بجلی بند رہے گی

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 27نومبر کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی کما ل پور گرڈسٹیشن کے ڈھولن وال فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے مدنی فیڈر132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے لنڈیانوالہ فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے گوگیرہ فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے المصطفٰی شہید فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے پکاڈلہ ،دارلاحسان فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے چوہدری والا فیڈر132کے وی شاہ کوٹ گرڈسٹیشن کے ماڑی (ایس ای ایل ) فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے بھائی والا فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے افغان آباد ،کما ل آباد ،گلبرگ ،محمد پورہ ،علی ہائوسنگ ،لیاقت آباد ،کوثر آباد ،شاداب ،جج والا،الیاس پارک ،الرحمان ،طاہر پورہ فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے سٹی تاندلیانوالہ ،ماہی ،طیبہ ٹائون ،بیسٹ چپ بورڈ،بہلک ،جنگل سرکار ،رضا آباد ،رحمے شاہ ،عالم شاہ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کچہری روڈ،فوارہ چوک ،دوسٹ سٹریٹ فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے واساٹو ،ڈھولن وال ،فاسٹ نیشنل یونیورسٹی ،سلمان ٹریڈرز ،جیون شاہ ،عبداللہ فائبر ،طیب ٹیکسٹائل مل کی بجلی بند رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں