3

بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹا ف رپورٹر ) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث11دسمبر کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے بھولا پیر فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے روشن والا،ایم جی ایم،چناب گارڈن ،فور سیزن ،میانی ،نیاموآنہ ،الیاس گارڈن ،دسوہہ،لائل پور گیلریا ٹو ،ڈیفنس پیراڈائز فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے افغان آباد ،کمال آباد ،گلبرگ ،محمد پورہ ،علی ہائوسنگ ،لیاقت آباد ،کوثر آباد ،شاداب فیڈرصبح نو سے سہ پہر تین بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے الفیصل ،الیاس گارڈن ،روشن والا،،مسعود آباد ،چناب گارڈن ،مجاہد آباد ،گورنمنٹ جنرل ہسپتال ،مظفرکالونی ،ایم علی سٹریٹ ،جی آئی سی ،برکت پورہ ،نثا رکالونی ،ملک گھی ملز ،پیپسی ،میانی ،شادی پورہ ،ڈی ٹائپ کالونی ،سہیل آباد ،المعصوم ،نیا موآنہ،لائل پور گیلریا ٹو ،احمد نگر وارث پورہ ،چشتیہ پارک فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں