بجلی بند رہے گی

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث17دسمبر کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی چک نمبر 103آر بی گرڈسٹیشن کے فائیو سٹار، سوک اینڈ سوکس، ایم جے گوہر، اتحاد، ایچ اے آر ٹیکسٹائل، فائیو سٹار فوڈز، ایم کے بی، پھلائی والا، ایم ایس سی ٹیکسٹائل فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے فاریسٹ پارک، فخر آباد، لاٹھیانوالہ، بیسٹ ایکسپورٹ، نیو ایم کے سنز، ایم کے سنز، آرزو، چودھری والا، سبوآنہ، انٹر لوپ، بسم اللہ میگنا، یو ای ٹی، حسن سپننگ ٹو، واپڈا سٹی، وادی ستارہ، فاروق سپننگ، رفیق سپننگ فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت (ایس ای ایل)،شہباز گارمنٹس، بیکن ایمپیکس، اے ایم ٹیکس، پرائیڈ(ایس ای ایل)،آئیڈیل /اسحاق سپننگ، آئیڈیل (ایس ای ایل)،پاک پنجاب پیپر بورڈ فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے برالہ فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے کے ٹی ایم ون فیڈر132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے نواب شیر فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے نذیر شہید فیڈر132کے وی شاہ کوٹ گرڈسٹیشن کے کوہستان فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے نیودین گارڈن، اقبال رائس ملز، عبداللہ فائبر، فیصل آباد روڈ، جھمرہ روڈ/رضا، معظم شاہ فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو فیکٹری ایر یا فیڈر132کے وی سمندری کی بجلی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں