بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث18 دسمبر کو صبح نو سے سہ پہر تین بجے تک132 کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن 1کے چلڈرن ہسپتال ،نیاب ٹو ،داتا ،اسلام پورہ ،شیخ کالونی ،جھنگ روڈ ،سرشمیر ،اٹامک انرجی ،گلفشاں ،سول ایو ایشن اتھارٹی ،کمال آباد ،شاداب ،گلشن حیات اے بی سی روڈ ،رسالہ وڈ ،ائیر ایونیو ،محمد پورہ ،افغان آباد،جناح ،الیا س پارک ،سبزی منڈی ،دھاندرہ ،بکر منڈی ،لکڑ منڈی ،لیاقت آباد ،علی ہائوسنگ ،خالد آباد ،ناظم آباد ،سدھار گلبرگ ،طاہر پورہ ،نیاب ،گردانہ ،کوثر آباد ،جج ولا ،الرحما ن ،پی اے ایف فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک132 کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے منظور پارک فیڈر132 کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے بھائی والافیڈر132 کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے جھمرہ سٹی فیڈر132 کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے چناب نگر ،ہندوآنہ ،آسیاں ،لاہور روڈ فیڈر132 کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے نثار کالونی فیڈر132 کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے بھولا پیر،نیو سبزی منڈی فیڈر132 کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے صدیق آباد فیڈر132 کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے مدن پورہ فیڈر132 کے وی امیں پو ر گرڈسٹیشن جامع آباد فیڈر66کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے کینال روڈ ،مرافکو فیڈر132 کے وی ایس رو ڈگرڈسٹیشن برکت پورہ فیڈر132 کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے ستیانہ روڈ فیڈر132 کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے میاں چوک ،دارلاحسان فیڈر132 کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کریم ٹائون فیڈر132 کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے 466روڈ ،فرید ،سلونی جھال فیڈر132 کے وی مریدوالا گرڈسٹیشن کے کوٹلہ فیڈر132 کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے طیبہ ٹائون فیڈرکی بجلی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں