بجلی بند رہے گی

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 21 دسمبر کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی فیصل آباد سٹی گرڈسٹیشن کے بوستان زہرا، سرکلر روڈ، سلیمی چوک، گیٹ چوک، سرفراز کالونی، ایل سی ایم، داتا سٹریٹ، خان سٹریٹ، میاں چوک ، گورنمنٹ جنرل ہسپتال فیڈر22دسمبر کوصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اعوان والا، کریم گارڈن ، گلبہارکالونی،ماڈل سٹی، اے فور پی جی ایس ایچ ایف، الرحیم ویلی، مکہ سٹی فیڈر 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے لسوڑی، سونڈھ، دریا بل، حسین پور بنگلہ، ٹھیکریوالا، اسلم شہید فیڈر 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے سٹی تاندلیانوالہ، ماہی ، طیبہ ٹائون، بیسٹ چپ بورڈ، بہلک، جنگل سرکار، پنڈی شیخ موسیٰ، رضا آباد، رحمے شاہ، عالم شاہ فیڈرصبح دس سے دوپہر دو بجے تک132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پکا انا،نیا لاہور ٹو، سعید آباد ٹو، ایچ اے آرٹیکسٹائل ملز، شاہ پور، سعید آباد ون ، نیا لاہور ون، گوجرہ موڑ، مختار ٹیکسٹائل ملز، پینسرہ فیڈر23دسمبر کوصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے سٹی، سائیں وزیر علی ، رسیانہ فیڈر 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کی بجلی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں