بجلی بند رہے گی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار)ایس ڈی او فیسکو سٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مطابق شیڈول مینٹیننس اور انڈر گراونڈ پاور سپلائی سسٹم کی بہتری کے لیے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ اعلامیے کے مطابق ڈلم فیڈر پر 22اور 29دسمبر، سٹی فیڈر پر 23اور 30دسمبر جبکہ اکال والا روڈ اور غلہ منڈی فیڈرز پر 27اور 30 دسمبر کو صبح 9بجے سے دوپہر 2بجے تک بجلی بند رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں