بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث31دسمبر کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے نیو سول لائن فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے نیو امین ٹائون فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد سٹی،فیصل آباد روڈ ،عبداللہ فائبر ،جھمرہ روڈ /رضا ،اقبال رائس ملز ،نیودین گارڈن فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے جھمرہ سٹی فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خدایار فیڈر132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے کوٹ فاضل فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کریم ٹائون فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے میا ں چوک فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے ستیانہ روڈ فیڈر132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے برکت پورہ فیڈر66کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے کینال روڈ فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے سوہل فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت (ایس ای ایل ) ،شہباز گارمنٹس ،بیکن امپکس ،اے ایم ٹیکس ،پرائیڈ (ایس ای ایل ) ،آئیڈیل /اسحاق سپننگ ،آئیڈیل (ایس ای ایل ) ،پاک پنجا ب پیپرر بورڈفیڈر132کے وی کھڑیا نوالہ کی بجلی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں