بجلی بند رہے گی

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقا ت عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث05جنوری کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے جنگل سرکار ،جھامرہ ،نیو جھامرہ ،سمندری روڈ ،بہلک ،رضا آباد فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مان پور ،ڈجکوت سٹی فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے شوگر مل فیڈر132کے وی فیکٹر ی ایریا گرڈسٹیشن کے محمدی چوک فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے ہلا ل روڈ فیڈر132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے برکت پورہ فیڈر132کے وی سٹی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے بوستان زہراء فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نیولنگرانہ ،نیو خرد پور فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے الیاس پارک فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے علی ،کشمیر روڈ فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے جج والا ،دھاندرہ فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے گلشن کالونی فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے الخالق ،مظفر شہید فیڈر132کے وی سمندری رو ڈگرڈسٹیشن کے جی آئی سی فیڈر132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے جنڈانوالہ فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے سبوآنہ فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے غازی آباد ،مغل پورہ ،ماناوالا ،واپڈا اکیڈمی ،ایس او ایس ویلج ،عمر گارڈن ،اشرف آباد ،چناب انجینئرنگ ،باگے والا،گٹی ،میثاق المال ،شیخوپورہ روڈ ،چناب لمیٹڈ،یوسف آباد ،500کے وی گٹی،جوہر کالونی ،رحمت آباد ،بھائی والا،این ٹی یو ،ہمدرد ،مغل پورہ فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے ستارہ پارک سٹی فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے فیصل ایس کے پی روڈ ،پیراڈائز ،مارکیٹ پیلس ،زی گارڈن فیڈرصبح ساڑھے نو سے دوپہر دو بجے بجلی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں