بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث25مارچ کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے غوثیہ کالونی ،ماموں کانجن سٹی ،خدایار ،الاول فیڈر26مارچ کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی امیں پور سٹی گرڈسٹیشن کے امیں پور سٹی ،جامع آباد فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں