بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقا ت عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 21 جنوری کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے و ی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے افغان آباد ،کما ل آباد ،گلبرگ ،محمد پورہ ،علی ہائوسنگ ،لیاقت آباد ،کوثر آباد ،شاداب فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے بھولا پیر فیڈر سے بجلی کی سپلائی بندرہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں