بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث22جنوری کو صبح نوسے دوپہر ایک بجے تک132کے وی سمندری رو ڈگرڈسٹیشن کے مظفر کالونی ،سمندری روڈ فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے البرکت فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے خالد آباد ،گلشن، حیات فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے ٹاٹا بازار ،ذوالفقار کالونی فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے راجہ چوک،سعید آباد ،صدربازار ،نیو رحمت ٹائون فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے مرضی پورہ ،شہباز پور ،رضا آباد فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نیو خرد پور فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے ڈی گرائونڈ فیڈر132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے وارث پورہ فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے گیٹ چوک،شادی پورہ فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ روڈ ،جلال آباد فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے لعل شاہ فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے کنجوانی فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے بنگلہ فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی چنیوٹ انڈسٹریل گرڈسٹیشن کے احمد سٹر ا بورڈ، اقبال رائس مل، واسا ایکسپریس، جھمرہ روڈ، شاہ برہان، جھوک ملیاں، جانی شاہ، عثمان آباد، عبداللہ فائبر، دین گارڈن فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے مکوآنہ، گلاب ،لال کوٹھی، اکبر، ایس ٹو، قرار والا، جڑانوالہ روڈ، سلطانی ایلاسٹو، بورسٹل جیل، ایڈن ویلی، نذیر شہید، سلطانی فیبرکس فیڈر132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے صوفی دی کوٹھی کی بجلی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں