فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقا ت عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث11اپریل کو صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے پنج پلی روڈ،تاج کالونی فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے منصواں فیڈر66کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے مرافکو فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے مدنی،فاروق آباد،منظور پارک،فیسکو کالونی،ڈپو بازار،منصور آباد،رسول پارک فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سلطان نگر،دارالاحسان،نور والے فیڈر132کے وی چک نمبر 103آر بی گرڈسٹیشن کے پھلائی والا فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت (ایس ای ایل)،شہبازگارمنٹس بیکن ایمپکس،اے ایم ٹیکس فیڈر 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے شادمان،گلستان کالونی،راجہ روڈ فیڈر132کے وی نشاط آبادگرڈسٹیشن کے گٹی فیڈر12اپریل کو صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے و ی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے امام بارگاہ روڈ،کچہری روڈ،ڈاکٹر طارق رشید(ڈی ایچ کیو) فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے عید گاہ روڈ،ماڈل ٹائون، اسٹیٹ لائف فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے اسلام نگر فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے علی ٹائون،رسول پور،کریسنٹ بورڈ،ملت روڈ،ڈرائی پورٹ،ساندل، ملت ٹائون،غوثیہ آباد، سپر، جیگوار،کلاش فیڈر 132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے لاٹھیاں والا،کھڑیانوالہ سٹی فیڈر132کے وی جڑانوالہ کی بجلی معطل رہے گی۔




