بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (بیوروچیف) ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے کیونکہ ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمت بڑھانے کی درخواست جمع کرا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی ایک روپے 64 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کے لیے درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں دائر کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں