بجلی نرخوں میں کمی سے معاشی استحکام آئے گا

سمندری (بیورو چیف)بجلی نرخوں میں کمی سے معاشی استحکام آئیگا، چو ہدری شہباز با بر ، ان خیالات کا اظہار چو ہدری شہباز با بر ایم این اے NA98نے کیا انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے افراط زر مارک اپ میں واضح کمی ہوئی صنعتوں کی بحالی میں سب سے بڑی رکاوٹ مہنگی بجلی تھی گھر یلو صارفین کے ساتھ ساتھ صنعتی صارفین کیلئے بجلی کے نرخوں ریکارڈکمی کو ملک میں سیاسی استحکا م اور صنعتی ترقی کی سمیت بڑا اور مثبت قدم قراد دیا گھریلوصارفین کیلئے7.41 رو پے اور صنعتوں کیلئے7.59 روپے کی کمی اس کیلئے جس کا بنیادی مقصد آئندہ پانچ سالوں میں قومی برآمدات کو 60ارب ڈالر تک پہنچاناہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں