بجلی وگیس کی قیمتوں میں اضافہ پر اظہار تشویش

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان انجمن تاجران سٹی فیصل آبادکے نائب صدر و فنانس سیکر ٹری اور کٹ پیس کلاتھ بورڈٹاٹا بازار فیکٹری ایریا کے سینئر وائس چیئر مین مرزا مظہر صدیق بیگ نے کہا ہے کہ ملک میں کاروباری سر گرمیاں محدود ہونے سے ایک طرف تاجر طبقہ بے حد پریشان ہیں دوسری طرف ملک کے متوسط طبقہ کے عوام زندگی گزارنے کیلئے ناقابل برداشت مشکلات کا شکار ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں