کمالیہ(نامہ نگار)بجلی چوری کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ایس ڈی او واپڈا محمد عمران اسحاق نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم علی شیر کے خلاف واپڈا کی مین پی وی سی کیبل سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چور ی کرنے پر تھانہ بھسی میں مقدمہ درج کروا دیا۔
