8

بجلی چوری کرنیوالا قانون کی گرفت میں آگیا

کمالیہ(نامہ نگار)بجلی چوری کرنے والے شخص کے خلا ف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق SDOواپڈا ذوالفقار علی نے کاروائی کرتے ہوئے لیاقت علی کے خلاف واپڈا کی مین پی وی سی کیبل سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چور ی کرنے تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں