12

بجلی چوری کرنے والا قانون کی گرفت میں آگیا

گوجرہ (نامہ نگار)فیسکو ٹاسک فورس نے بجلی چور رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا۔ فیسکو ٹاسک فورس کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 99 ج ب کا محمد امجد میٹر سے ڈا ئر یکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کا مرتکب ہورہا ہے جس پر انہو ں نے چھاپہ مار کر اسکو رنگے ہاتھو ں پکڑ کر میٹر بجلی اتار لیا اور تھا نہ سٹی گوجرہ کو تحریری طور پر آ گاہ کردیا جنہو ں نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں