بجلی چوری کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)بجلی چوری کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ایس ڈی او واپڈ کمالیہ ذوالفقار علی نے کارروائی کرتے ہوئے محمد حنیف کے خلاف واپڈا کی مین کیبل سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے پر تھانہ بھسی میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں