22

بجلی چوری کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)بجلی چوری کرنے والے شخص کے خلاف مقدمات درج ۔تفصیل کیمطابق ایس ڈی او واپڈا ذوالفقار علی کاٹھیہ نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان سجاد عباس اورجعفر خان کے خلاف واپڈا کی مین پی وی سی کیبل سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں