کمالیہ(نامہ نگار)بجلی چوری کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ایس ڈی او واپڈا عمران اسحاق نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سعید کے خلاف واپڈا کی مین پی وی سی کیبل ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔