بجلی چوری کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)بجلی چوری کرنیوالے شخص کیخلا ف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ایس ڈی او واپڈا ذوالفقار علی نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عمران کیخلاف بجلی میٹر سے چھیڑ چھاڑ کر کے بجلی چوری کرنے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں