بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

گوجرہ(نامہ نگار)فیسکو ٹاسک فورس نے ایک شخص کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا، فیسکو ٹاسک فورس کو اطلا ع ملی کہ محلہ سلطا ن پورہ کا اعظم علی اپنے میٹر سے ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کر نے میں مصروف ہے جس پر فیسکو اہلکارو ں نے چھا پہ مار کر اسکو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا اور تحریری طور پر تھا نہ سٹی گوجرہ کوآ گا ہ کردیا جنہو ں نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں