بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

کمالیہ(نامہ نگار)بجلی چوری کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ایس ڈی او واپڈا عمران اسحاق نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اللہ دتہ کے خلاف واپڈا کی مین پی وی سی کیبل سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں