بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

گوجرہ (نامہ نگار)فیسکو ٹاسک فورس نے ایک شخص کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا۔ فیسکو اہلکارو ں کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 159 گ ب کا خالق حسین اپنے میٹر سے ڈا ئریٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں مصروف ہے جس پر انہو ں نے چھا پہ مار کر اسکو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور تھا نہ صدر گوجرہ کو تحریری طور پر آ گاہ کر دیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں