بجلی چور قانون کی گرفت میں آ گیا

گوجرہ(نامہ نگار)ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کر نے والاقانون کی گرفت میں آگیا ۔ فیسکوٹاسک فورس نے اعوان کالونی میںروشن ضمیر کے بجلی میٹر کو چیک کیاتوڈائریکٹ تاریں لگا کربجلی چوری کر تاہواپایا گیا جس پر ٹیم نے اس کا میٹر اتار کرتحویل میں لے لیااور تحریری طور پر تھانہ سٹی پولیس گوجرہ کوآگاہ کیا جنہوں نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں