فیصل آباد(پ ر) امیدوارچیئرمین سی سی121پاکستان تحریک انصاف رانا شہزاد سہیل چاند کیرالہ نے کہاکہ بجلی کی قیمت میں اضافہ عوام پر ظلم کی انتہاء ہے بجلی کی فی یونٹ قیمتوں میں مسلسل اضافوں اوربلوں میںبے تحاشا حکومتی ٹیکسوں کی موجودگی میں فیول ایڈجسٹمنٹ کا جواز باقی نہیں رہتا اس لیے فیول ایڈجسٹمنٹ فارمولہ مستقبل بنیادوں پر ختم کیا جائے ۔ اور پٹرولیم مصنوعات کی کمی کے تناسب سے بجلی کی فی یونٹ قیمتوںمیں اضافوں کی بجائے کمی کی جائے ۔
34