21

بجلی کے بل اتنے زیادہ آرہے ہیں کسی کو بھی دل کا دورہ پڑسکتا ہے، نبیل

کراچی (شوبز نیوز) پاکستان کے نامور اداکار اور ہدایتکار نبیل ظفر نے بجلی کے بلوں پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے بہت زیادہ ہونے کا شکوہ زبان پر لے آئے۔نجی ٹی وی کے ڈرامے بلبلے کے معروف اداکار و پرڈیوسر نبیل ظفر بھی بجلی کے بھاری بلوں کے ہاتھوں پریشان نظر آتے ہیں، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بجلی کے موجودہ بل اتنے زیادہ آرہے ہیں کہ انھیں دیکھ کر کسی کو بھی دل کا دورہ پڑ سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں