بجلی کے پول سے ٹکرا کر موٹرسائیکل سوار جاں بحق

لاہور( بیوروچیف)آزادی فلائی اوور پر موٹر سائیکل سوار بجلی کے پول سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ایک جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ۔ریسکیو 1122کے مطابق موٹر سائیکل سوار بے قابو ہو کر بجلی کے پول سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ایک موقع پر جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں